ڈانس میری وجہ شہرت ہے بن چکا ہے ‘ارم چوہدری

اتوار 30 اکتوبر 2016 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2016ء) اداکارہ ارم چوہدری نے کہا ہے کہ ڈانس میری وجہ شہرت ہے بن چکا ہے ‘مجھ سے مقابلہ کر نیوالی ادکارئوں کو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملتا ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ا دکارہ ارم چوہدری نے کہا کہ کارکردگی کی بنیاد پر کام کرنے پر یقین رکھتی ہوں سفارش یا گروہ بندی کے ذریعے ڈراموں میں اداکاری نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج ڈرامہ ڈراموں کے ذریعے فنکار اپنی فطری صلاحیت کو بخوبی اجاگر کر سکتا ہے اور میر ا ڈانس ہی میری اصل میں وجہ شہرت ہے جسکو میں مزید آگے لیکر جانا چاہتی ہوں ۔

وقت اشاعت : 30/10/2016 - 13:20:50