اسلم عزیز ڈرامہ سیریل ” اب آنکھ نہیں روئے گی “ بنائینگے

پیر 22 ستمبر 2008 12:30

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 22ستمبر 2008ء) معروف ہدایتکار اسلم عزیز ڈرامہ سیریل ” اب آنکھ نہیں روئے گی “ بنائیں گے ۔ڈرامے کی کاسٹ کے لئے صباء قمر ‘ احسن خان‘ شامل خان‘ عذرا آفتاب‘ مسعود اختر اورارشد محمود شامل کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے رائٹر واجد زبیری اور پروڈیوسر محمد صدیق ہیں ۔

وقت اشاعت : 22/09/2008 - 12:30:45

Rlated Stars :