فلم ’’تم بن 2‘‘ کے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم

جمعہ 4 نومبر 2016 13:22

فلم ’’تم بن 2‘‘ کے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 نومبر2016ء) بالی وڈ کی 2001ء میں آنے والی سپر ڈپر ہٹ فلم ’’تم بن‘‘ کے سیکوئل کے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔ جسے 5 روز میں 26لاکھ 52ہزار مرتبہ دیکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈیڑھ منٹ دورانیہ کا یہ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جن کا کہنا ہے کہ یہ فلم بھی اپنے پہلے حصے کی طرح کامیابی کے ریکارڈ قائم کرے گی۔ اس فلم کے مرکزی کردار نیہا شرما٬ آدتیہ سیل اور آشم گلاٹی نے نبھائے ہیں

وقت اشاعت : 04/11/2016 - 13:22:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :