انٹرنیشنل انڈین فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلموں کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ
جمعہ 4 نومبر 2016 20:48
(جاری ہے)
ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے ڈر سے بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کو نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی جس کے بعد متعدد اداکار بھارت چھوڑ چکے ہیں تاہم انتہا پسندوں کے خوف نے پاکستانی فلموں کو بھارتی فلم فیسٹیول سے بھی باہر کردیا گیا ہے ٬ْبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر گوا میں 47 واں انٹر نیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا 20 سے 28 نومبر تک منعقد کیا جائیگا جس میں 88 ممالک کی 194 فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا تاہم فیسٹیول میں کسی بھی پاکستانی فلم کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
فلم فیسٹول کے ڈائریکٹر سینتھل راجن نے کہا کہ پاکستان سے 2 فلموں کو نامزدگیوں کے لیے بھیجا گیا تھا تاہم فیسٹیول میں کسی بھی پاکستانی فلم کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد کسی بھی پاکستانی فلم کو شارٹ لسٹ نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد مامی فلم فیسٹول سے پاکستانی فلم ’’جاگا ہوا سویرا‘‘ کو نکال دیا گیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Prateik Babbar
January Jones
Atif Aslam
Chris Pratt
Malin Akerman
Malaika Arora Khan
Chunky Pandey
Lily Rabe
Jacob Lofland
Katrina Bowden
Nicole Scherzinger
Katherine Heigl
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا