ذوالقرنین حیدر کراچی میں ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

پیر 7 نومبر 2016 13:37

ذوالقرنین حیدر کراچی میں ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2016ء) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ذوالقرنین حیدر گزشتہ ایک ماہ سے کراچی میں بننے والی متعدد ڈرامہ سیریل میں کام کررہے تھے اور اب اپنا کام کروانے کے بعد وہ لاہور واپس آگئے ہیں جہاں وہ چند روز آرام کرنے کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمیاں شروع کر دیں گے ۔ علاوہ ازیں ذوالقرنین حیدر اپنی ذاتی ڈرامہ سیریل کا سکرپٹ بھی لکھنے میں مصروف ہیں ۔

وقت اشاعت : 07/11/2016 - 13:37:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :