رنویر سنگھ نے بنایا کترینہ کیف کا مذاق
ہر فلم میں اپنے سینز کے دوران کترینہ اظہار کرنے کا ایک سا طریقہ ہی ہوتا ہے، پھر چاہے وہ رو رہی ہوں، یا ہنس رہی ہوں، ان کا چہرا ہمیشہ ایک سا ہی رہتا ہے، رنویر
بدھ 16 نومبر 2016 16:48
(جاری ہے)
واضح رہے کہ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کا شمار طویل عرصے تک بولی وڈ کے کامیاب جوڑوں میں کیا جاتا رہا ہے، تاہم رواں سال کے آغاز میں ان دونوں کے درمیان بریک اپ ہوگیا، جس نے ان کے مداحوں کو کافی حیران کردیا۔
ان دونوں اداکاروں کا تعلق اور دوستی بولی وڈ کی کامیاب اداکارہ دپیکا پڈوکون سے بھی ہے اور اسی وجہ سے ان کے مداحوں کا ماننا ہے کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے اچھے دوست نہیں، تاہم شو میں ایک ساتھ آنے کی خبروں نے ان افواہوں کو بے بنیاد ثابت کردیا ہے۔رنبیر کپور دپیکا پڈوکون کے سابقہ بوائے فرینڈ تھے، ان کی جوڑی کا چرچا طویل عرصے تک بولی وڈ میں رہا، بعدازاں رنبیر دپیکا پڈوکون کے ساتھ بریک اپ کے بعد کترینہ کیف سے جا ملے تھے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Imtiaz Ali
Gwendoline Christie
Abida Parveen
Minal Khan
Waqar Zaka
Mena Suvari
Anil Kapoor
Olivia DeJonge
Alia Bhatt
Ahad Raza Mir
Syra Yousuf
Nicole Kidman
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی