فلمسٹار نور نے دوبارہ مارننگ شو کی میزبانی شروع کر دی
لوگوں کی طرف سے شو دلچسپی سے دیکھنا میری کامیابی ہے ‘ گفتگو
جمعہ 25 نومبر 2016 16:25
(جاری ہے)
اس حوالے سے نور کا کہنا ہے کہ مارننگ شو بہت مشکل کام ہے کیونکہ اس میںسب سے اہم بات وقت کو مد نظر رکھنا ہے ،میرے لیے سب سے مشکل کام صبح صبح اٹھنا ہے لیکن اپنے مقررہ وقت سے پہلے ہی شو میںپہنچ جاتی ہوں ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شو میں لباس کا انتخاب میں خود کرتی ہوں کیونکہ بدلتے موسم کے ساتھ مجھے اپنے لباس کا بھی خصوصی خیال رکھنا پڑتاہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ لوگ نجی ٹی وی چینل سے جاری میرے مارننگ شو کو دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں اور یہی میری کامیابی ہے ۔Famous Showbiz Stars
Fardeen Khan
Ksenia Solo
Anwar Maqsood
Saba Hameed
Neeti Mohan
Megan Boone
Irshad kamil
Patrick J. Adams
Shahid Kapoor
Pierce Brosnan
Shabbir Jan
Khalid Abbas Dar
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا