پاکستانی فلموں کو کامیاب بنانے کیلیے آئٹم سانگ متعارف کرائے جائیں، حمیرا ارشد
اتوار 4 دسمبر 2016 14:20
(جاری ہے)
انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی کے لیے ہمیں اسی طرح کا میوزک متعارف کروانا ہوگا۔ اس وقت دنیا بھرمیں بھارتی فلمیں اوران کا میوزک چھایا ہوا ہے۔ہمارے ہاں اب اچھی فلمیں بن رہی ہیں لیکن ان کا میوزک تاحال پبلک میں مقبول نہیں ہوسکا۔
اس پربہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن فلمساز سہیل خان نے جس اندازسے اپنی فلم کے میوزک پرکام کیا ہے اورخصوصا آئٹم نمبر کو بنوایا ہے، اس کا حصہ بن کرمیں یہ کہہ سکتی ہوں کہ آئندہ برس ہمارا گیت شادی بیاہ کی تقریبات کے علاوہ ملک اوربیرون ممالک سجنے والی خصوصی پارٹیوں کی جان ہوگا۔میں سمجھتی ہوں کہ موجودہ دورمیں آئٹم نمبر فلم اور میوزک کی کامیابی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیارکرچکا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ میرا پہلا تجربہ ہے مگراس پراجیکٹ کوکرنے کے بعد مجھے اس بات کا شدت سے احساس ہوا ہے کہ مجھے بہت پہلے فلم انڈسٹری کے ساتھ وابستہ ہوجانا چاہیے تھا۔ مگراب تویہی کہہ سکتی ہوں کہ دیرآید درست آید ۔Famous Showbiz Stars
Oscar Isaac
Asad Siddiqui
Geena Davis
jonathan groff
Christian Bale
Arjun Kapoor
Saima Khan
Momina Mustehsan
Candace Cameron Bure
nausheen shah
Anna Paquin
Saif Ali Khan
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا