پاکستانی فلموں کو کامیاب بنانے کیلیے آئٹم سانگ متعارف کرائے جائیں، حمیرا ارشد
اتوار 4 دسمبر 2016 14:20
(جاری ہے)
انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی کے لیے ہمیں اسی طرح کا میوزک متعارف کروانا ہوگا۔ اس وقت دنیا بھرمیں بھارتی فلمیں اوران کا میوزک چھایا ہوا ہے۔ہمارے ہاں اب اچھی فلمیں بن رہی ہیں لیکن ان کا میوزک تاحال پبلک میں مقبول نہیں ہوسکا۔
اس پربہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن فلمساز سہیل خان نے جس اندازسے اپنی فلم کے میوزک پرکام کیا ہے اورخصوصا آئٹم نمبر کو بنوایا ہے، اس کا حصہ بن کرمیں یہ کہہ سکتی ہوں کہ آئندہ برس ہمارا گیت شادی بیاہ کی تقریبات کے علاوہ ملک اوربیرون ممالک سجنے والی خصوصی پارٹیوں کی جان ہوگا۔میں سمجھتی ہوں کہ موجودہ دورمیں آئٹم نمبر فلم اور میوزک کی کامیابی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیارکرچکا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ میرا پہلا تجربہ ہے مگراس پراجیکٹ کوکرنے کے بعد مجھے اس بات کا شدت سے احساس ہوا ہے کہ مجھے بہت پہلے فلم انڈسٹری کے ساتھ وابستہ ہوجانا چاہیے تھا۔ مگراب تویہی کہہ سکتی ہوں کہ دیرآید درست آید ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.