ہالی وڈ کی نئی فلم ’’اے کائنڈ آف مرڈر ‘‘ کی نمائش 16دسمبر کوہو گی

بدھ 7 دسمبر 2016 11:20

ہالی وڈ کی نئی فلم ’’اے کائنڈ آف مرڈر ‘‘ کی نمائش 16دسمبر کوہو گی
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) ہالی وڈ کی نئی فلم ’’اے کائنڈ آف مرڈر ‘‘ 16دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اینڈی گوڈارڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اپنی شادی سے ناخوش ایک ایسے آرکیٹیکٹ اور ناولسٹ کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بیوی کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں پیٹرک ولسن ،جیسیکا بیل،ونسینٹ کارتھیسر اور ایڈی مارسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مذکورہ فلم 16دسمبر کو ریلیز ہو گی۔

وقت اشاعت : 07/12/2016 - 11:20:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :