اداکارہ ماہ نور نے روحانی سکون کے لئے بزرگان دین کے مزاروں پر حاضری دینا شروع کر دی

جمعہ 16 دسمبر 2016 17:27

اداکارہ ماہ نور نے روحانی سکون کے لئے بزرگان دین کے مزاروں پر حاضری دینا شروع کر دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2016ء) اداکارہ ماہ نور نے روحانی سکون کے لئے بزرگان دین کے مزاروں پر حاضری دینا شروع کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ماہ نور چند مہینوں سے شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں ، اب انہوں نے روحانی سکون کیلئے نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ پنجاب بھر میں بزرگان دین کے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی گزشتہ روز بھی انہوں نے بی بی پاک دامن کے مزار پر حاضری دین دعا کی اور لنگر بھی تقسیم کیا

وقت اشاعت : 16/12/2016 - 17:27:03