ہائیکورٹ نے گلوکار بلال سعید سمیت تین ملزموں کی چوری کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی
بدھ 28 دسمبر 2016 14:56
(جاری ہے)
گلوکار بلال سعید، بھائی رضا سعید سمیت دیگر کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج ہے جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ گلوکار بلال سعید نے والدہ کی کروڑوں روپے کے زیور، قیمتی سامان اور نقدی چرا لی ہے ۔
ملزم کے وکیل کا عدالت میں کہنا تھا کہ گلوکار بلال سعید کے خلاف والدہ رخسانہ بی بی نے مقدمہ درج کرایا ہے جو بے بنیاد ہے حتمی فیصلے تک گلوکار بلال سعید اور دیگر کی عبوری ضمانت منظور کی جائے ۔جس پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد 5 جنوری تک ملزموں کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔Famous Showbiz Stars
Surveen Chawla
Kristen Wiig
Kathleen Turner
ghazal shah
Nichole Bloom
Adam Sandler
Mazhar Rahi
Sajjad Kishwar
Taylor Swift
Sara Loren
eman suleman
Pernia Qureshi
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان