کنگنارناوت نے 2017میں شادی کرنے کا اعلان کردیا

منگل 3 جنوری 2017 13:26

کنگنارناوت نے 2017میں شادی کرنے کا اعلان کردیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جنوری2017ء) فلم گینگسٹر سے شہرت کی بلدیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی 2017میں شادی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ 2017میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ وہ نئے سال کی آمد پر ایک نئی شروعات کرنا چاہتی ہوں۔ انہوںنے کہا کہ جو خط انھوں نے بالی ووڈ اداکار ہیرتک روشن کو لکھے، انھیں بری طرح دنیا کے سامنے بے نقاب کیا گیا۔ اس وقت میں اپنے آپ کو پوری دنیا کے سامنے برہنہ محسوس کر رہی تھی اور اس کی وجہ سے میں راتوں کو روتی بھی تھی۔

وقت اشاعت : 03/01/2017 - 13:26:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :