نوجوانوں کا نجی ٹی وی چینل کو پاکستانی فلمیں دکھانے پر خراج تحسین

ہفتہ 7 جنوری 2017 15:06

نوجوانوں کا نجی ٹی وی چینل کو پاکستانی فلمیں دکھانے پر خراج تحسین
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2017ء) نجی ٹی وی چینل ’’فلم سکرین‘‘ نے ماضی کی یادگار سپرہٹ فلمیں دکھا کر ناظرین کا دل جیت لیا۔

(جاری ہے)

نئی نسل پرانی فلمیں دیکھ کر یہ کہنے پر مجبور ہو گئی کہ ہماری فلم انڈسٹری کا ماضی بہت شاندار رہا جہاں آس، انصاف اور قانون، احساس ، بنارسی ٹھگ، انسان اور آدمی ،ناگ منی ، چوڑیاں ، دیور بھابھی، دامن اور ان داتا جیسی بہترین فلمیں بنائی گئیں۔ آج کی نسل کے اکثریتی نوجوانوں نے سلور سکرین چینل کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وقت اشاعت : 07/01/2017 - 15:06:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :