اے آر رحمن کا گیت مساکلی میں فاختہ کوشامل کرنے کا مشورہ

منگل 10 فروری 2009 21:10

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری ۔2008ء) فلم دہلی سکس کا گیت مساکلی ریلیز کے بعد سے سپرہٹ جارہا ہے،فلم کے ہدایت کا راس گیت کو بھاگیہ شری کے گیت کبوتر جا کی طرح شوٹ کرنا چاہتے تھے ایسے میں موسیقار اے آر رحمن نے ہدایت کا راکیش مہرہ کومشورہ دیا کہ وہ اس گیت میں محبت کی نشانی فاختہ کو شامل کریں۔

(جاری ہے)

راکیش مہرہ نے اے آر رحمن کے مشورہ کے بعد بارہ فاختائیں منگوائیں جن میں سے آسام سے لائی گئی فاختہ پر گیت فلمانے کافیصلہ کیا گیا۔فلم میں ابھیشک بچن اور سونم کپور مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔

وقت اشاعت : 10/02/2009 - 21:10:34

Rlated Stars :