گلوکارہ انیقہ علی کا پہلا آڈیو البم ”ماہیا“بری طرح فلاپ ہو گیا

جمعرات 26 فروری 2009 13:35

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔26فروری 2009 ء ) نئی گلوکارہ انیقہ علی کا گزشتہ دنوں ریلیز ہونیوالا نیا پہلا آڈیو البم ”ماہیا“بری طرح فلاپ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

اس البم میں موجود گانوں کی کمپوزیشن اور شاعری انتہائی غیر معیاری قرار دی جا رہی ہے اور اسے میوزک حلقوں کے ماہر اساتذہ نے وقت اور پیسے کا ضیاع قرار دیدیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ انیقہ علی جو آڈیو البم کی لاؤنچنگ تقریب میں موجود بدنظمی سے پہلے ہی پریشان تھیں اب البم کے ناکام ہونے کے بعد مزید ڈپریشن کا شکار ہو گئی ہیں ۔

وقت اشاعت : 26/02/2009 - 13:35:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :