'جولی ایل ایل بی 2': 'اکشے نے مجھ سے 10 گنا بہتر کام کیا'
پیر 13 فروری 2017 18:19
(جاری ہے)
48 سالہ ارشد وارثی نے فلم 'جولی ایل ایل بی' میں مزاحیہ وکیل کا کردار ادا کیا تھا، جس کے بعد اکشے کمار نے بھی دوسرے حصے میں اس ہی کردار کو ادا کیا۔اس حوالے سے ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ 'میرے خیال سے جولی ایل ایل بی 2 بہت اچھی فلم ہے، اسے دیکھنے میں مزہ آئے گا'۔اکشے کمار نے بھی ارشد وارثی کی تعریف کا ٹوئٹر پر شکریہ ادا کیا۔فلم 'جولی ایل ایل بی 2' میں ہما قریشی، سہورب شکلا اور انو کپور نے بھی اہم کردار ادا کیے۔فلم 10 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی گئی، جسے مثبت ردعمل مل رہا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ushna Shah
Sapna Pabbi
Elisha Cuthbert
Geena Davis
Aima Baig
Munawar Zarif
Shehzad Sheikh
Mary Elizabeth Winstead
Channing Tatum
Sahir Lodhi
Whitney Cummings
Halle Berry
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار