’’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘‘نے 9 فلم ایوارڈ جیت لئے

منگل 11 اپریل 2017 18:49

’’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘‘نے 9 فلم ایوارڈ جیت لئے
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اپریل2017ء) ہیری پوٹر فلم’’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘‘نے 9 فلم ایوارڈ جیت لئے۔ذرائع کے مطابق برطانیہ میں اولیور ایوارڈز کا میلہفلم’’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘‘نے لوٹ لیا ہے ،اس ایوارڈز فنکشن میں ’’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘‘نی 9 ایوارڈ اپنے نام کیے جن میں بہترین ہدایتکار کا ایورڈ بھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

اپنا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ڈائریکٹر جان ٹفنی نے کہا کہ تخیل کی طاقت لا محدود ہے ہم اب اس بات کو آج کے دور میں بہتر سمجھ سکتے ہیں۔

وقت اشاعت : 11/04/2017 - 18:49:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :