امریکہ ،ْ مختلف ریاستوں میں سمندری طوفان، بگولوں اور بارشوں نے تباہی مچا ،ْچودہ افراد ہلاک ،ْمتعدد زخمی

متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ’’کنڈی’’ نامی طوفان کی شدت میں اضافے کا امکان

ہفتہ 24 جون 2017 12:25

امریکہ ،ْ مختلف ریاستوں میں سمندری طوفان، بگولوں اور بارشوں نے تباہی مچا ،ْچودہ افراد ہلاک ،ْمتعدد زخمی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) امریکہ کی مختلف ریاستوں میں سمندری طوفان، بگولوں اور بارشوں نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،ْمتاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے محکمہ موسمیات نے ’’کنڈی’’ نامی طوفان کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کی جنوبی ریاستوں ٹیکساس، ارکنساس، میزوری اور مسی سیپی میں سمندری طوفان اور تیز ہواؤں نے تباہی مچادی۔

(جاری ہے)

مختلف علاقوں کو طوفانی بگولوں نے بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاجس کی زد میں آکر کئی گاڑیاں اور گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے ٹیکساس میں درخت گرنے، گھر تباہ ہونے سمیت دیگر حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔بیشتر علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔بگولوں، آندھی اور ڑالہ باری کے باعث متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ،ْ لوگوں نے نقل و حمل شروع کر دیا محکمہ موسمیات نے حالیہ طوفان کو ’’کنڈی’’ کا نام دیا ہے جس کی شدت میں آئندہ چند روز کے دوران مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان