کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں موسم بہار کی بارشیں،

زیارت اور دیگر علاقوں میں برف باری جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

منگل 20 مارچ 2018 14:50

کوئٹہ ۔20مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں موسم بہار کی بارشیں اور زیارت سمیت مختلف علاقوں میں برف باری گزشتہ شب سے جاری ،باران رحمت اوربرف باری سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، سردی کی شدت میں بھی اضافہ ،تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع چمن ،قلعہ سیف اللہ ،زیارت،پشین ،سبی ،نصیرآباد،قلات ،مستونگ،لورالائی اوردیگر میں گزشتہ روز سے بارش جبکہ زیارت اور کان سمیت مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے ،موسم بہار کی بارشوں سے عوام کے چہرے کھل کھلا اٹھے جبکہ خشک میوہ جات ،سوپ اور چائے کی مانگ بھی بڑھ گئی۔

شہریوں نے تفریح مقامات کر رخ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ،اس موقع پر تفریح مقامات ہنہ اوڑک ،سرہ غوڑگئی ،ہزارگنجی میں بھی شہریوں کا رش بڑھ گیا ہے۔

(جاری ہے)

شہریوں نے خوشی کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ رواں سال صوبے میں بارشیں نہیں ہوئی جس کے وجہ سے خشک سالی کا بھی خدشہ تھا لیکن حالیہ بارشوں سے نہ صرف موسمی بیماریاں بلکہ خشک سالی بھی ختم ہوگی۔ اس موقع پر وائس آف وزڈم سکول کے طلباء محمد سمیع ،عبدالحنان ،بی بی فاطمہ اور دیگر طلباء نے ’’اے پی پی ‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم بارش کے دوران پکنگ منانے کے لیے مختلف جگہوں پر جائینگے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..