چین میں شدید بارشوں سے نظام زندگی متاثر،

ریل سروس معطل،شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت ،ریڈالرٹ جاری

ہفتہ 30 جون 2018 13:30

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2018ء) چین کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، سب وے سٹیشن میں بھی پانی داخل ہو گیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی صوبے سیچوان، مشرقی صوبے جیانگ زو اور شمال مشرقی صوبے جی لن میں طوفانی بارشوں نے کاروبار زندگی میں رخنہ ڈال دیا۔سیچوان کے شہر چینگ ڈو میں پانی سب وے سٹیشن میں داخل ہو گیا اور انتظامیہ نے ریل سروس عارضی طور پر معطل کر دی۔جیانگ زو کے شہر سی ہونگ میں طوفانی بارش کے باعث حکام نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..