شدید بارشوں کی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،صوبائی وزیر داخلہ

جمعہ 1 مارچ 2019 20:12

شدید بارشوں کی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،صوبائی وزیر داخلہ
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2019ء) صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں اور سیلاب کی صورت میں پی ڈی ایم اے پہلے سے زیادہ مستعدی اور بہتر انداز میں ہر طرح کی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے، ریلیف اور ریسکیو(Relief and Rescue) آپریشن کو جاری رکھنے اور متاثرین کی تحفظ و بحالی کیلئے اپنے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے مکمل طور پر چوکس اور تیار ہے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ بارشوں اور سیلاب کے متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے وہ تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، اس آزمائش اور امتحان کی گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو فوری ریلیف اور فراہم کرنے کیلئے پہلے سے ہی رابطہ سیل (Coordination cell) کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں

محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..

لاہور سمیت صو بہ  کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ 12مئی تک جاری رہے گا،ترجمان پی ڈی ایم

ملتان اور مضافات میں  ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 مئی سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ترجمان پی ..

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات