ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے

پیر 4 مارچ 2019 14:37

ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2019ء) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای)نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 افراد جاں بحق ہو گئے پیر کو اپنی رپورٹ میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے قائم ادارے نے کہا کہ حالیہ بارشوں کے باعث خیبر پختونخوا (کے پی) میں 2 افراد، فاٹا میں 4 اور بلوچستان میں دو بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوئے،خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے نتیجے 33 گھروں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے نتیجے میں 500 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ہم نصابی سرگرمیاں تعلیم کا لازمی حصہ ہیں‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود

پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ..

پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں

محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری