محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا

2015 سے اب تک رواں سال پانچواں گرم ترین سال ہوگا، آئندہ آنے والے دنوں میں شہر قائد میں درجہ حرارت مزید بڑھ جائے گا، چیف میٹرولوجسٹ

ہفتہ 23 مارچ 2019 22:20

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2019ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوگا جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز میں شدید گرمی کا عندیہ دیا ہے، جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

(جاری ہے)

چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ 2015 سے اب تک رواں سال پانچواں گرم ترین سال ہوگا، اور آئندہ آنے والے دنوں میں شہر قائد میں درجہ حرارت مزید بڑھ جائے گا، مئی اور جون میں شدید گرمی پڑے گی، جب کہ مئی کے مہینے میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ ٹراپیکل سائیکلون کی تعداد میں اضافہ نہیں دیکھ رہے، پاکستان میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری