شمالی کوریا‘ بارشیں نہ ہو نے سے کئی سالوں سے شدید قحط سالی کا سامنا

شمالی کوریا کے دس ملین شہریوں کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے

جمعرات 16 مئی 2019 13:58

پیانگ یانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2019ء) شمالی کوریا کو بارشیں نہ ہو نے سے کئی سالوں سے شدید قحط سالی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کو کئی دہائیوں کی شدید قحط سالی کاسامنا کررہاہے ، گزشتہ پانچ مہینوں کے دوران اوسطاً دو اعشاریہ ایک انچ بارش ہوئی ہے جو 1982کے بعد سے کم ترین سطح کی بارش ہے۔عالمی ادارے کے محکمہ خوراک نے حال ہی میں کہا تھا کہ شمالی کوریا کے دس ملین شہریوں کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ پیانگ یانگ حکام نے اشیائے خور د نوش کی قلت کا ذمہ دار خراب موسم اور بین الاقوامی برداری کی جانب سے نافذ کردہ پابندیوں کو قرار دیا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..