
Drought - Urdu News
قحط ۔ متعلقہ خبریں
-
غزہ میں قحط میں اضافہ، اسرائیلی محاصرے کے دوران بھوک اور حملوں سے مزید فلسطینی جاں بحق، اقوامِ متحدہ
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ایک بار پھر غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
جمعہ 29 اگست 2025 - -
فلسطینی علاقے میں خوراک کا نظام مکمل انہدام کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ خوراک
جمعہ 29 اگست 2025 - -
ہنگامی بنیادوں پر نیشنل فلڈ مینجمنٹ اتھارٹی قائم کی جائی: الطاف شکور
جمعرات 28 اگست 2025 - -
اسرائیل کوتحفظ دینے والے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں،پاکستانی مندوب
اسرائیل کی فوجی کارروائی اور غزہ شہر پر مکمل قبضے کا منصوبہ ایک اور انسانی المیہ ہے ،خطاب
جمعرات 28 اگست 2025 -
قحط سے متعلقہ تصاویر
-
غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید 10 فلسطینی شہید
غذائی قلت سے اموات کی تعداد 313 ہوگئی،فلسطینی وزارت صحت
جمعرات 28 اگست 2025 - -
پاکستان سنی تحریک دہشت گردی،فرقہ واریت،لسانیت کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے،ثروت اعجاز قادری
غزہ میں اسرائیل مسلسل امدادی کاروائیوں میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے،غزہ میں غذائی قلت کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، چیئرمین پاکستان سنی تحریک
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ْفلسطین میں اسرائیلی مظالم عالمی قوتوں کی بے حسی لمحہ فکریہ ہے ،سربراہ پاکستان سنی تحریک
اقوام متحدہ خاموش تماشائی بننے کی بجائے اسرائیل کے خلاف فوری کاروائی کرے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
سعودی عرب کا غزہ میں قحط پر تشویش کا اظہار‘ انسانی تباہی کی وجہ اسرائیل کا جرائم پر احتساب نہ کیا جانا ہے.وزارت خارجہ
اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے نہتے شہریوں کے خلاف نسل کشی کے جرائم قابل مذمت ہیں.سعودی وزارت خارجہ کا بیان
میاں محمد ندیم ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تیاریاں شروع کردیں
کل اتوار کے روز سے آبادی کے انخلا پر عمل شروع کیئے جانے کا امکان ہے‘پہلے مرحلے میں دس لاکھ افراد کو بے دخل کیا جائے گا.اسرائیلی مسلح افواج‘ فلسطینوں کی بڑی تعداد کو اردن‘عمان‘مصرسمیت ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
اسرائیل پر پابندیاں لگوانے میں ناکامی پر ڈچ وزیر مستعفی
ڈی ڈبلیو ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
غزہ، اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 71 فلسطینی شہید
غزہ میں قحط کی وجہ سے بچے شدید مشکل حالات کا شکار ہیں،اقوام متحد
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
غزہ میں قحط اسرائیلی غیر انسانی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، خلیج تعاون کونسل
خلیجی ممالک فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے اور غزہ پر مسلط محاصرہ فوری طور پر ختم ہونا چاہیے،جاسم البدیوی
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
قحط زدہ قرار دیے گئے غزہ کیلئے راہداری کھولی جائے، حماس
جنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے اور اسرائیل فوری طور پر غزہ کا محاصرہ ختم کرے،مطالبہ
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
غزہ میں انسانی ساختہ قحط اخلاقی جرم اور انسانیت کی ناکامی، یو این چیف
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
غزہ قحط زدہ قرار ، اقوام متحدہ نے باضابطہ اعلان کردیا ،مشرق وسطیٰ میں پہلا واقعہ
جمعہ 22 اگست 2025 - -
نیتن یاہو کی اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرانے کے لیے فوری مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت
حماس کسی معاہدے پر راضی بھی ہو جائے تو بھی اسرائیلی فوج غزہ پر قبضہ کرے گی.اسرائیلی وزیراعظم کا بیان اور انٹرویو
میاں محمد ندیم جمعہ 22 اگست 2025 -
-
امریکیوں کی اکثریت نے فلسطینی ریاست کے حق میں رائے دیدی
جمعہ 22 اگست 2025 - -
فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت پر غور کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس آئندہ پیر کو ہو گا
جمعہ 22 اگست 2025 -
Latest News about Drought in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Drought. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
قحط سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر سے یورپ خائف
مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے والا مغرب آج خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے
-
مسئلہ فلسطین کی حمایت ایک اہم فریضہ ہے
جب عالمی سیاست کے افق پر کوئی ذی شعور اور با بصیرت قیادت یہ کہتی ہوئی دکھائی دیتی ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دنیا کے تمام مسائل کے حل کی جڑ ہے یا پھر یہ کہا جاتا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ دنیائے اسلام کا اہم ..
-
ٹیکنالوجی اور اس کے فوائد
ٹیکنالوجی اہلیتوں، طریقوں، اور عمل کو اہداف کے حصول کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
-
دنیا کے چند منفرد خِطے
ساحل ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو صحرائے صحارا کے جنوب اور سوڈانی گھاس کے میدانوں کے شمال میں واقع ہے۔ یہ بحرِ اوقیانوس سے بحیرة احمر تک پھیلی ہوئی ہے۔ ساحل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ..
-
خدا کی محبت کی طرف گامزن ہونے کی ضرورت
ہمیں ہی اپنے کردار کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم میں کثیر لوگوں کی یہ عادت بن چکی ہے کہ ہم دوسروں میں غلطیاں اور خامیاں تلاش کرتے ہیں۔ یہی خامیاں ہم حکمرانوں میں بھی تلاش کرتے ہیں
مزید مضامین
قحط سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.