آر ڈی اے کی غیرقانونی ہائوسنگ سکیم بلیو ورلڈ سٹی چکری روڈکو غیر قانونی اشتہار بازی اور عوام سے فراڈ کرنے سے باز رہنے کی ہدایت

ہفتہ 25 مئی 2019 22:44

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2019ء) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی ہائوسنگ سکیم بلیو ورلڈ سٹی چکری روڈکوپرنٹ میڈیا، الیکڑانک میڈیاو سوشل میڈیا ،فیس بک پرغیر قانونی اشتہار بازی اور عوام سے فراڈ کرنے سے باز رہنے کی ہدایت کی ہے آرڈی اے نے پنجاب پرائیویٹ ہائوسنگ سکیم و لینڈ سب ڈویژن رولز 2010کے تحت غیر قانونی ہائوسنگ سکیم کی اشتہار بازی روکنے کے لئے نوٹس جاری کر دیاہے اور تشہیر کو فوری طور پر روکنے کا حکم دیا ہے اورمذکورہ ہائوسنگ کے خلا ف ایف آئی آردرج کروانے کا فیصلہ کیا ہے مالکان و مارکیٹنگ کمپنی کو خبردار کیا گیاہے کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے گمراہ کن اشتہار سے گریز کریں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان