آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں بارش،ْ جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری، مختلف علاقوں کی رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند

جمعرات 14 مئی 2020 12:05

آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں بارش،ْ جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری، مختلف علاقوں کی رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2020ء) آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں بارش ،ْ جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری ، مختلف علاقوں کی رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ، عوام محصور ہوکر رہ گئی ،حکومت اور انتظامیہ فوٹوسیشن میں مصروف ، گلی محلوں میں سیوریج لائنیں بند ہونے کے باعث گٹر کا پانی سڑکوں پر بہنے لگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر سمیت آزادکشمیر کے مختلف علاقوں سمیت مظفرآباد میں گزشتہ رات سے بارش کے باعث ایک جانب گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ دوسری جانب دیہی علاقوں کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا جبکہ مختلف رابطہ سڑکیں ، شاہراہ نیلم ، ماربل کے مقام سے جبکہ کلیاں ،کوہالہ کے مقام سے جزوی طور پر ٹریفک کیلئے بند ، لوہار گلی کے مقام سے لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ شروع ! مظفرآباد کے مختلف علاقوں چہلہ بانڈی سمیت سماں بانڈی ،گوجرہ ،لوئر پلیٹ،سنٹرپلیٹ ،بینک روڈ،ساتھرہ سمیت دیگر علاقوں کی سیوریج لائنیں بند ہونے کے باعث گٹر کا پانی سڑکوں پر تیرنے لگا،حکومتی وزراء اور انتظامیہ فوٹوسیشن میں مصروف ، عوام کا براسان حال کوئی پوچھنے والا نہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان