سرگودھا ،پولیس نے 6 سال پرانے مقدمہ فراڈ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر کے ضابطہ کی کاروائی شروع کر دی

ہفتہ 6 جون 2020 15:06

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2020ء) سرگودھا شہر میں پولیس نے 6 سال پرانے 2014 کے مقدمہ فراڈ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر کے ضابطہ کی کاروائی شروع کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا میں اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ساجد شہید پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کر فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم تصور حسین ولد الطاف حسین سکنہ غنی پارک سرگودھا کو گرفتارکرلیا ہے۔

جو اپریل 2014 کو ڈیفنس ٹاؤن بھلوال کے عرفان صفدر ولد صفدر علی کو جعلی چیک دیا جو کہ اکاوئنٹ میں رقم نہ ہونے کی وجہ سے ڈس آنرہوگیا جس پر تھانہ ساجد شہید پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تو ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہوگیا۔گزشتہ روز تھانہ ساجد شہید اور انکی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مجرم اشتہاری کو 6 سال بعد گرفتارکرکے ضابطہ کی کاروائی شروع کر دی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان