الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام امامیہ امام بارگاہ ایف ساؤتھ جعفر طیار ملیر کراچی میں فری آئی اور میڈیکل کیمپ

جمعہ 4 دسمبر 2020 18:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام امامیہ امام بارگاہ ایف ساؤتھ جعفر طیار ملیر کراچی میں فری آئی اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں آنکھوں کے مفت علاج کے ساتھ، دیگر بیماریوں کا مفت علاج کیا گیا اور ماہر نفسیات کے ڈاکٹرز نے ذہنی مریضوں کا مفت علاج کیا،دیگر مریضوں کے مفت علاج اور مفت ادویات کے ساتھ مفت کرونا ٹیسٹ اور تمام لیب ٹیسٹ کیئے گئے۔

(جاری ہے)

مہمان خصوصی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں، جنرل سیکرٹری میڈم شاہدہ پرویز اور میڈیکل انچارج ڈاکٹر سلیم آرائیں مصطفائی،ایمبولینس انچارج غلام مصطفیٰ آرائیں،ادارہ برائے ذہنی صحت و تعلیم کی ڈاکٹر میڈم انیلہ مشتاق، ڈاکٹر میڈم عصمت جمشیداو پی ڈی ڈاکٹر عارف حسین لیب ٹیسٹ کیلئے انڈس ہسپتال کراچی کے ڈاکٹر ثاقب راؤف، ڈاکٹر محمد نعیم آئی اسپشلسٹ ڈاکٹر عارف شاہ اپٹیک کمپوٹر اینڈ میڈیکل ٹیسٹنگ اسامہ خان او پی ڈی ڈاکٹر ناصر خان ٹی ایچ او ملیر ڈاکٹر وجے کمار پی ایس ناصر حسین شاہ محمد افضل خان مشہور و معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید محمود اختر نقوی سید محمود اختر نقوی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حسن عادل، این آئی سی ایچ جناح ہسپتال کے پیڈیز نیورولوجسٹ ڈاکٹر عاطف سعید انجم ایڈونس فارمہ کراچی سے افتخار بھٹی، مجیب ملک، ذیشان عباسی ایس ایچ او تھانہ ملیر وسیم صدیقی آرائیں ٹائم میگزین کے چیف ایڈیٹر عاصم جہلمی مینیجنگ ٹرسٹی سید امتیاز علی رضوی وائس چیئرمین ایاز علی لائف ٹرسٹی شہزاد علی ٹرسٹی ندیم جعفر سبطین رضا، نوید عباسی، ارباب حیدر، علی شاہ، حسنین اختر، غالب شبیر، اعجاز علی، عابد حسینی اور ریاض عباس نے شرکت فرمائی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری