حکومت جانے کی تاریخیں دینے والے 2023ء تک تاریخیںدیتے رہیں گے ،شکیل شاھد

پیر 12 اپریل 2021 20:14

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری لیبر شکیل شاھد نے کہا ہے کہ حکومت جانے کی تاریخیں دینے والے 2023ء تک تاریخیںدیتے رہیں گے ،موجودہ حکومت نے سابقہ حکمرانوں کی طرح معاشی حالات پر عوام کی آنکھوںمیں دھول نہیںجھونکی بلکہ حقائق سے آگاہ رکھاہے،حکومت نے رمضان میں عوام کو اشیائے خوردونوش کی سستے داموں فراہمی کیلئے سبسڈی کی مد میں اربوں روپے مختص کئے ہیں۔

(جاری ہے)

موجودہ حکومت کو قرض لینے کے طعنے دینے والوں کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ حکومت نے 23ارب ڈالر سے زائد سابقہ حکومت کے قرض اورسودکی ادائیگی کی مد میں ادا کئے ہیں ۔ موجودہ حکومت ایسامیکرو اکنامک استحکام اورگروتھ پالیسی چاہتی ہے تاکہ پاکستان کو آئندہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے ۔ انہوںنے کہا کہ حکومت کو شکست خوردہ اورعوام کی مسترد شدہ اپوزیشن سے کسی سر ٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں انشا اللہ ہم پانچ سال بعد عوام کی عدالت میں جائیں گے تو سر خرو ہوں گے اور عوام ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کیلئے دوبارہ تحریک انصاف کو بھاری اکثریت سے حکومت میں لائیں گے،(ن) لیگ والے دوسروں کی کامیابی کو قبول کرنا بھی سیکھیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری