
IMF - Urdu News
آئی ایم ایف ۔ متعلقہ خبریں

-
جن پر ٹیکس لگنا چاہیے ان کو گزشتہ مالی سال اربوں روپے کا ٹیکس ریلیف دیا گیا
2021 سے 2023 تک قرض میں بہت زیادہ اضافہ ہوا، حالانکہ اس دوران قرض ادائیگی میں ریلیف بھی ملا، رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 6 ارب ڈالر رہےگا، نگران وزیر خزانہ
دانش احمد انصاری جمعہ 29 ستمبر 2023 -
-
ژ*قوم خاموشی کا روزہ توڑ کر ظالمانہ پالیسیوں کی خلاف نکل جائے ،مشترکہ بیان
جمعرات 28 ستمبر 2023 - -
جماعت اسلامی نے موجودہ مہنگائی کے خلاف وائٹ پیپر شائع کردیا ، ڈاکٹر فرید پراچہ
جمعرات 28 ستمبر 2023 - -
روسی ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
ڈی ڈبلیو بدھ 27 ستمبر 2023 -
-
بھارت دہائیوں سے پاکستان سمیت خطے میں دہشت گردی میں ملوث ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی پاکستانی ہائی کمیشن میں میڈیا سے گفتگو
منگل 26 ستمبر 2023 -
آئی ایم ایف سے متعلقہ تصاویر
-
امن و وحدت ،حُکمِ الٰہی وپیغامِ رسالتؐ ہے،متحدہ علماء محاذ
سردار عبدالرحیم ،علامہ حسین مسعودی، مولانا محمد امین انصاری، مفتی دائود ودیگر کا سیمینار سے خطاب
منگل 26 ستمبر 2023 - -
نوازشریف کی ڈکشنری میں ڈیل نہیں ،خوشحالی کانیا ایجنڈا دینے وطن واپس آ رہے ہیں، جاوید لطیف
منگل 26 ستمبر 2023 - -
آج جو ملکی حالات ہیں ایک نئی مئوثر جماعت بنے گی
نئی جماعت کا مقصد بھی اقتدار ہوگا تو بات نہیں بنے گی، اقتدار تو کسی اور طریقے سے ملتا ہے، آج میرے پاس لوگوں کے سوالوں کا جواب نہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 ستمبر 2023 -
-
بجلی وگیس کے بلوں سے سودی اور ناراو چارجز کا خاتمہ کیا جائے،جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ
منگل 26 ستمبر 2023 - -
25 کروڑ عوام کے فیصلے آج آئی ایم ایف کررہا ہے
آئی ایم ایف نے آئندہ حکومت کیلئے بھی ٹیکسز، مہنگائی کا روڑمیپ تیار کرلیا، ڈالر کی قیمت میں کمی کا ریلیف عوام کو ملنا چاہیے، بجلی کا ٹیرف، پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں کم کی جائیں۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 ستمبر 2023 -
-
ہم نے تعین کرلیا کہ نئی سیاسی جماعت بنانا وقت کی ضرورت ہے
نئی پارٹی کی گنجائش موجود ہے، شاہد خاقان ، مصطفی نوازکھوکھر، لشکر رئیسانی، خواجہ محمد ہوتی سمیت دیگر لوگ ساتھ ہیں، تینوں بڑی سیاسی جماعتوں نے کچھ ڈلیور نہیں کیا۔ سابق ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 ستمبر 2023 -
-
اسحاق ڈار کو کہا تھا کہ ڈالر کو مصنوعی قیمت پر نہ رکھیں لیکن وہ نہیں مانے
معیشت پر بات کرتا تھا تو اسحاق ڈار کو برا لگ جاتا تھا، اسحاق ڈار لندن میں بیٹھ کر مزاحمت کرتے تھے،شہبازشریف آئی ایم ایف سے بات نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ ہوچکا ہوتا۔ سابق وزیر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 ستمبر 2023 -
-
ڈیل نوازشریف کی ڈکشنری میں نہیں،وہ عوام کو خوشحالی کا نیا ایجنڈا دینے وطن واپس آ رہے ہیں۔ میاں جاوید لطیف
منگل 26 ستمبر 2023 - -
نوازشریف کی ڈکشنری میں ڈیل نہیں وہ عوام کو خوشحالی کانیا ایجنڈا دینے وطن واپس آ رہے ہیں‘ میاں جاوید لطیف
منگل 26 ستمبر 2023 - -
ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے،چوہدری حامد حمید
منگل 26 ستمبر 2023 - -
نگران حکومت کے حالیہ انتظامی اقدامات نے پاکستانی روپے کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوط کیا، انوار الحق کاکڑ
درآمدات پر پابندیوں کے خاتمے، زرعی مدد اور درمیانی مدت کے افراط زر کے اہداف کیلئے مالیاتی اقدامات کے بعد تجارت میں بہتری آئی ہے، وزیر اعظم برطانوی سرمایہ کاروں نے پاکستان ... مزید
پیر 25 ستمبر 2023 - -
پاکستان میں بجلی کے بحران کی اصل وجہ بجلی کی طوری کے ساتھ ساتھ خود مختار پاور پروڈیوسر سے کئے گئے معاہدے ہیں، فاروق شیخانی
پیر 25 ستمبر 2023 - -
ْفارن ایکسچینج ریٹ کو ایکسچینج کمپنیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا،محمد یونس ڈاگھا
درآمدات کا مؤثر متبادل ، صنعتی پالیسی کا لازمی حصہ ہونا چاہئے جس کا بنیادی فوکس برآمدات کی بنیاد پر نمو کا حصول ہو،صوبائی وزیر
پیر 25 ستمبر 2023 - -
قوم سراج الحق کی آواز پر ووٹ کی طاقت کو جماعت اسلامی کی دیانتدار اور اہل قیادت کے حق میں استعمال کرے ، عبدالوحید قریشی
مظلوموں کے لئے راشن فراہم کریں، بل ادا نہ کر سکنے والوں پرایف آئی آر درج کرانے والے حکام کو عدالتوں میں گھسیٹیں گے،رہنما جماعت اسلامی
پیر 25 ستمبر 2023 - -
حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں ملک کوئی اور چلا رہا ہے، اسلم فاروقی
ْلگتا ہے ملک کا معاشی نظام مکمل آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے،چیئرمین ایم کیو ایس سی
پیر 25 ستمبر 2023 -
Latest News about IMF in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about IMF. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی ایم ایف سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
-
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
کسانوں کا معاشی استحصال بند کرکے پانی کی تقسیم منصفانہ کرنا ہو گی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
مزید مضامین
آئی ایم ایف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.