سجاول اور قریبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

پیر 10 مئی 2021 16:00

سجاول اور قریبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2021ء) سجاول اور قریبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے، ماہ صیام میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی اضافی لوڈ شیڈنگ بھی جاری ہے، جبکہ لاک ڈائون کی وجہ سے بیروزگاری اور بلیک مارکیٹنگ کرکے مہنگائی بڑھانے سے علاقے میں معاشی بدحالی پیداہوگئی ہے، شدید گرمی، بجلی بندش،اور لاک ڈائون و بے روزگاری کے ساتھ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑدی ہے، سفید پوش خاندان اس سے بری طرح متاثرہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ عید کی تیاریاں بھی مانند پڑگئی ہیں، دوسری جانب سرکاری ملازمین نے بھی حکومت سے اپیل کی ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر عیدپرسرکاری ملازمین کے لئے خصوصی بونس وامداد کا اعلان کیاجائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری