کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے لگیں، موسم سرد

15 اور 16 دسمبر کو مغربی ہواوں کا ایک اور سسٹم شمالی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے،سردار سرفراز

منگل 7 دسمبر 2021 15:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مغربی ہواوں کے اثرات کے تحت کراچی میں سائبیرین ہوائیں چل رہی ہیں، آئندہ چند روز میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ 15 اور 16 دسمبر کو مغربی ہواوں کا ایک اور سسٹم شمالی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ اس مغربی سسٹم کے باعث کراچی میں موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ آئندہ 3 روز کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہاکہ 10 دسمبر کے بعد درجہ حرارت 11 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..