محکمہ موسمیات کی 18 جنوری سے بارشوں کی پیش گوئی

ہفتہ 15 جنوری 2022 23:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2022ء) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 18 جنوری سے بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے باعث 18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے ہونے والی بارشوں سے شہر کا درجہ حرارت نہ صرف کم ہوگا بلکہ دھند میں بھی اضافہ ہوگا جس سے سردی کی شدت مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز لاہور میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔ شہر میں دھند کے ساتھ ساتھ بادل بھی چھائے رہے جس سے موسم سرد اور خوشگوار رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..