لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

ہفتہ 8 جون 2024 17:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2024ء) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے اکثر علاقوں میں موسم گرم و خشک ر ہا تاہم جنوبی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی درمیانی بارش ہوئی۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت27جبکہ زیادہ سے زیادہ42سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب25فیصد رہا،لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح74فیصد رہی،اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں یوایم ٹی69، پاکستان انجینئرنگ سروسز 86، جوہر ٹا ئون بلاک اے66،سید مراتب علی روڈ75،ریونیوسوسائٹی 73 ،سی ای آر پی آفس 88اور لاہور امریکن سکول میں 58ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

21 اور 22 جولائی تاریخ کے گرم ترین دن ریکارڈ

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے  کا امکان

لا ہور سمیت پنجاب کے با لا ئی ،  وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مون سون کے چوتھے سپیل کے برسنے کی پیشگوئی

ملتان  میں مطلع جزوی  ابرآلود، گرد آلود ہوائیں  اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور سمیت پنجاب کے با لا ئی اور وسطی علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

کراچی میں گرمی کا زور توڑنے والی سمندری ہوائیں بحال ‘موسم معمول پر آگیا،چیف میٹرولوجسٹ

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش‘ نشیبی علاقے زیر آب

لاہور سمیت پنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس ، با لائی علاقوں میں بارش کا امکان ، محکمہ ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور بلتستان یونیورٹی کے مالی بحران