چین اور امریکہ میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

جمعرات 21 مئی 2015 14:13

بیجنگ/نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) چین کے مختلف علاقو ں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ امریکہ میں بھی شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلو ج ہو کر رہ گیا۔ چین کے مشرقی صو بے فوجیان کے مختلف علاقوں میں دو روز سے جاری بارشوں سے متعدد گھر تباہ اور کئی ایکڑ اراضی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سب سے زیادہ بارش سین منگ شہر میں 300ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جہاں سڑکیں تالاب بن گئیں،شہر کے تمام سکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مغربی امریکا کی ریاستیں ان دنوں بارش اور برف باری کی لپیٹ میں ہیں، ریاست کولو راڈو میں مسلسل بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، شہریوں کو روز مرہ کاموں میں دشواری کا سامنا ہے۔ادھر چلی کے جنوبی علاقے میں طوفانی بارشوں کے باعث کئی گھر سیلانی پانی میں بہہ گئے۔ مسلسل بارشوں سے رابطہ سڑکوں بھی نقصان پہنچا جس کی وجہ سے علاقے کا زمینی رابطہ ملک بھر سے منقطع ہوگیا۔خراب موسم کے باعث متعدد افرد گھر بارچھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..