لاہور میں گرد آلود ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور کم سے کم 26 سینٹی گریڈ رہے گا

اتوار 31 مئی 2015 12:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مئی۔2015ء) لاہور میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا اور گرد آلود ہوا ؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ آج گرم رات کی صبح دن کا آغاز شہر کے مختلف حصوں میں ہلکی پھلکی بارش سے ہوا ۔

(جاری ہے)

لاہور میں ہفتہ اور اتوار کی گرم رات کے بعد صبح کے اوقات میں شہر کے مختلف حصوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے چند لمحوں کے لئے موسم خوشگوار ہوگیا تاہم پھر دھوپ نکل آئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں چند مقامات پر گرد آلود ہوا ؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ لاہور میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیارہ درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ جب کہ کم سے کم 26 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 15 فیصد رہا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..