جون سے ملک بھرمیں مون سون بارشوں کی پیشگوئی
پیر 23 جون 2025 22:25
(جاری ہے)
اسی طرح خیبرپختونخوا کے دیر، سوات، چترال، شانگلہ میں بارشوں کا امکان ہیجبکہ 25 تا 28 جون بلوچستان کے شمال مشرقی اور جنوبی علاقوں اور بالائی اور جنوب مشرقی سندھ میں مون سون کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
مون سون بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہیجبکہ مری، گلیات، دیر، سوات، کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ درپیش ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے جبکہ 26 سے 28 جون کے دوران کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی بارشوں سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہوگا۔Browse Latest Weather News in Urdu
جون سے ملک بھرمیں مون سون بارشوں کی پیشگوئی
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقو ں میں موسم گرم اورشدید حبس برقرار رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کی 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی (کل)سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی پشاور میں بارش کی پیشگوئی
لاہور ،پنجاب کے متعدد اضلاع میں مز ید بارش کا امکان،دیگر علاقوں میں مو سم گرم مرطوب رہنے کی توقع ہے،محکمہ ..
راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زورٹوٹ گیا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوری طورپر ابر آلودرہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے ..
اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ، جنوب مشرقی سندھ ،خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا ..
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
کوئٹہ، صوبے کے بیشتر علاقوں میں گردو غبار کے ساتھ موسم انتہائی گرم اور خشک رہے گا
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 1353ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق، 1591 زخمی ہوئے، ریسکیو 1122
کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں پنجاب یونیورسٹی نے نمایاں کامیابی حاصل کرلی
پی ڈی ایم اے نے آندھی جھکڑ ،بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
چیئرمین تعلیمی بورڈ و کمشنرسرگودھا کی زیر صدارت فنانس کمیٹی کااجلاس ، مالی سال 26-2025ء کے بجٹ کی منظوری
کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی، سمندری ہوائیں بحال
ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم، گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش کی پیشگوئی
پنجاب یونیورسٹی میں عالمی اولمپک ڈے کی مناسبت سے سائیکلنگ و سکیٹنگ ریلی کا انعقاد
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
خیبرپختونخوا میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان
18سے 21 جون کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، عوام الناس احتیاطی تدابیر اختیار ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات
کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان