ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم، گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا

جمعرات 19 جون 2025 14:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2025ء)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، جبکہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بھی گرمی اور خشکی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ظاہر کی گئی ہے جو موسم کو خوشگوار بنا سکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو شدید گرمی کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے، خاص طور پر دوپہر کے اوقات میں دھوپ سے بچنے اور پانی کا زیادہ استعمال کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

صوبے کے متعدد اضلاع بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات

حالیہ مون سون بارشوں کے دوران بجلی حادثات سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں،کیسکو

ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی خطرات بڑھ گئے ، این ڈی ایم اے

صوبہ کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  شدید مون سون بارشیں متوقع ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے

ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوری طورپر ابر آلودرہنے اورگرد آلود تیزہوائیں ..

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں جاری، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش‘حبس برقرار