- Home
- Weather
- Weather News
- آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات
منگل 17 جون 2025 19:26
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صو با ئی دارالحکو مت لا ہور، نارووال، سیالکوٹ، قصور، اوکاڑہ، بہاولنگر اور گردونواح میں چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی ۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت26 اور زیادہ سے زیادہ34سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 54فیصدرہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 80فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں جن میں عسکری ٹین 75، اڈا پلا ٹ71، عبد اللہ کھو کھر ہا ئوس 74،جوہر ٹاون 62، پاور جنریشن پرائیویٹ لمیٹڈ 58اور شا ہراہ قائد اعظم66ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔Browse Latest Weather News in Urdu
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
مون سون بارشوں کا زور دار سپیل، پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
لاہور میں صبح سویرے موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش
ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
صوبے کے متعدد اضلاع بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات
حالیہ مون سون بارشوں کے دوران بجلی حادثات سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں،کیسکو
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی خطرات بڑھ گئے ، این ڈی ایم اے
صوبہ کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید مون سون بارشیں متوقع ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوری طورپر ابر آلودرہنے اورگرد آلود تیزہوائیں ..
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں جاری، رین ایمرجنسی نافذ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش‘حبس برقرار
بلوچستان کے شمال مشرقی و جنوبی حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک بھر میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ متوقع
رواں ہفتے شہر قائد میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، تاہم آئندہ 2 روز کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں ..
6 تا 10 جولائی تک ملک بھر میں بارش اور آندھی کا امکان
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
سیالکوٹ میں5 جولائی سے تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں،محکمہ موسمیات