پی ڈی ایم اے نے آندھی جھکڑ ،بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

20 سے 23 جون کے دوران بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہوائیں ،بارش کی پیشگوئی

جمعرات 19 جون 2025 22:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2025ء)پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق20 سے 23 جون کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہوائیں اور بارش کی پیشگوئی ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاوالدین،حافظ آباد گجرات، جہلم، گجرانوالہ میں تیز ہواں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔

لاہور،فیصل آباد،سیالکوٹ،نارووال، ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ سرگودھا اور میانوالی میں بارشوں کے امکانات ہیں۔ 21 سے 23 جون جنوبی پنجاب ملتان ڈیرہ غازی خان بہاولپور اور بہاولنگر میں بھی بارش پیشگوئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بارشوں کے سلسلے سے گرمی اور ہیٹ ویو کی شدت میں کمی واقع ہو گی۔

محکمہ صحت آبپاشی تعمیر و مواصلات لوکل گورنمنٹ اور لایئو سٹاک کو الرٹ جاری کر دیاگیا ہے۔ شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورتحال میں احتیاطی تدابیر اختیار کر یں۔ آندھی و طوفان کی صورتحال میں محفوظ مقامات پر رہیں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ شہری آسمانی بجلی سے تحفظ کیلئے محفوظ مقامات پر رہیں۔ عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورتحال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں۔ ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم، گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم، گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

پنجاب یونیورسٹی میں عالمی اولمپک ڈے کی مناسبت سے سائیکلنگ و سکیٹنگ ریلی کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں عالمی اولمپک ڈے کی مناسبت سے سائیکلنگ و سکیٹنگ ریلی کا انعقاد

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

خیبرپختونخوا میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان

خیبرپختونخوا میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان

18سے 21 جون کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، عوام الناس احتیاطی تدابیر اختیار ..

18سے 21 جون کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، عوام الناس احتیاطی تدابیر اختیار ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، دیگر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کی توقع  ہے،محکمہ موسمیات

لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، دیگر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات

سندھ کے بیشتر اضلاع میں  آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود، گرد آلودرہنے اور  گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود، گرد آلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  ملک کے مختلف  مقامات پر  آندھی / جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف مقامات پر آندھی / جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان