Sahiwal - Urdu News

ساہیوال ۔ متعلقہ خبریں

Sahiwal

ساہیوال پنجاب کا ایک خوبصورت اور سرسبز و شاداب شہر ہے۔ اس کا پرانا نام منٹگمری تھا۔ یہاں ساہی قوم کی اکثریت کی وجہ سے نام ساہیوال ہوا ساہیوال کی نیلی بار کی گائے دنیا بھر میں مشہور ہے ساہیوال ایک پر امن شہر ہے جوگی چوک شہر کا انتہائی مصروف حصہ ہے انگریزوں کے زمانے سے پہلے بھی اس کا نام ساہیوال ہی تھا۔ انگریزوں نے تبدیل کرکے منٹگمری رکھا تھا۔ جسے بعد میں پھر ساہیوال کر دیا گیا تھا۔

ساہیوال سے متعلقہ تصاویر

مزید تصاویر

Latest News about Sahiwal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sahiwal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

ساہیوال کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ساہیوال کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر