افغانستان میں شدید برفباری کے باعث سالانگ ٹنل ٹریفک کیلئے بند

جمعہ 3 فروری 2017 12:34

کابل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2017ء) افغانستان میں شدید برفباری کے باعث سالانگ ٹنل کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق سالانگ ٹنل کی بندش کے باعث دارالحکومت کابل کا ملک کے بیشتر شمالی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

ٹنل کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ افغانستان کے شمالی علاقے پہلے سے ہی شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں اوراب تک شدید سرد موسم سے درجنوں افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جاچکی ہیں جن میں بچوں کی ایک بڑی تعداد شامل ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..