Weather News in Urdu - Latest Weather Updates
Latest Weather News in Urdu Live Today - Read latest online Weather Urdu news updates from Pakistan and all around the globe.
موسم کی صورتحال اور خبریں
ہفتہ 23 جولائی 2016 14:50
چین کے کئی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان
ہفتہ 23 جولائی 2016 13:23
پنجاب، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بوندا باندی ..
ہفتہ 23 جولائی 2016 13:21
آئندہ 24گھنٹوں میں لاہور سمیت صوبہ کے کئی مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ہفتہ 23 جولائی 2016 11:53
چین اور بھارت میں بارشوں سے تباہی ، 60 افراد ہلاک
جمعہ 22 جولائی 2016 15:08
اسلام آباد راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند ایک علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان
جمعہ 22 جولائی 2016 11:56
چین کے صو بہ ہینا ن میں سیلا بی صورتحال کے پیش نظر چو تھے در جے کا الر ٹ جا ری
جمعرات 21 جولائی 2016 15:31
بارش سے متاثرہ چینی صوبے ہوبائی میں دریائے ہانگ جیانگ کی ذیلی نہر میں ایک اور شگاف پڑ گیا
جمعرات 21 جولائی 2016 15:01
رواں برس آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے لئے انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 65فیصد رہنے کی امیدہے، میا ں نعیم اللہ
جمعرات 21 جولائی 2016 14:59
رواں مون سون سیزن میں شدید بارشوں کے پیش نظر لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ضروری احتیاطی اقدامات اختیار کرنے سے متعلق ہدایات جاری
جمعرات 21 جولائی 2016 14:37
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا ‘محکمہ موسمیات
جمعرات 21 جولائی 2016 13:17
چین میں سیلابوں سے 75 افراد ہلاک و لاپتہ
بدھ 20 جولائی 2016 14:26
گزشتہ 137سالوں میں رواں سال جون گرم ترین جون قرار
بدھ 20 جولائی 2016 14:16
چین کئی صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا امکان
بدھ 20 جولائی 2016 14:16
ہیبائی میں شدید بارشیں ،ایک شخص ہلاک ،34لاپتہ
بدھ 20 جولائی 2016 13:47
آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات