چین اور بھارت میں بارشوں سے تباہی ، 60 افراد ہلاک

ہفتہ 23 جولائی 2016 11:53

چین اور بھارت میں بارشوں سے تباہی ، 60 افراد ہلاک

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی۔2016ء) چین اور بھارت میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،ہلاکتوں کی تعداد60ہو گئی، 84افراد ابھی تک لاپتہ ہو گئے جبکہ ایک لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ، متعدد علاقے زیر آب آنے سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ،مواصلاتی نظام بھی درہم برہو گیا ، ہزاروں افراد سیلاب میں پھنس گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے مرکزی صوبے ہوبی میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کر دی ہے جس سے مختلف علاقے زیر آب آگئے 2700شہری سیلابی پانی میں پھنسے ہیں، ریسکیو اہلکاروں نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے کارروائیاں شروع کردیں۔

تاہم پانی کے تیز بہاوٴ کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ چین میں سیلاب سے اب تک60 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 84لاپتہ اور ایک لاکھ سے زائد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف بھارتی ریاست آسام میں بھی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ضلع چرانگ میں پچاس دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر نقل مکانی شروع کر دی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش