بارش سے متاثرہ چینی صوبے ہوبائی میں دریائے ہانگ جیانگ کی ذیلی نہر میں ایک اور شگاف پڑ گیا

جمعرات 21 جولائی 2016 15:31

ووہان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جولائی ۔2016ء ) وسطی چین کے صوبہ ہوبائی میں محنت کشوں کے صوبے کے دریائے کاؤٹین کے کناروں پر مرمت کا کام مکمل کرنے کے ایک روز بعد دریائے ہانگ جیانگ کی ذیلی نہر پر ایک اور پشتے میں شگاف پایا گیا ،صبح نو بجے دریائے ہوبائی میں قریباً تیس میٹر چوڑا شگاف پایا گیا جسے بڑے پیمانے پر زرعی رقبہ زیر آب آگیا 34000ہزار سے زائد مکینوں کا انخلا عمل میں لایا گیا ہے ، بدھ کو محنت کشوں نے دریائے کاؤٹین کے پشتے پر 81میٹر چوڑے شگاف کوپر کرنے کا کام تین روز میں مکمل کر لیا ، شگاف کو پر کرنے کے 50ہزار مکعب میٹر پتھر استعمال کیا گیا ، شگاف کے نتیجے میں 7دیہات زیر آب گئے ، ایک ہزارہیکٹر زرعی اراضی اور ماہی گیری کے دوتالاب بھی زیر آب آ گئے جبکہ متعدد شاہر ات اور ریلوے لائنوں پر محفوظ سفر کو خطرہ لاحق ہو گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات