آئندہ 24گھنٹوں میں لاہور سمیت صوبہ کے کئی مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 23 جولائی 2016 13:21

لاہور۔23 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جولائی۔2016ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت صوبہ کے کئی مقامات پر تیز ہواوٴں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔

(جاری ہے)

محکمہ کے ترجمان کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آبادڈویڑن، اسلام آبادمیں کہیں کہیں تیز ہواوٴں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا تاہم راولپنڈی، لاہور میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش لاہور میں 7ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش