پنجاب، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ، محکمہ موسمیات

ہفتہ 23 جولائی 2016 13:23

پنجاب، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جولائی۔2016ء) محکمہ موسمیات نے پنجاب، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈ نگ کا بھی خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبرپختونخوا میں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان ، بنوں ، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا ، مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں ، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان، اور کشمیر میں بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈ نگ کا خدشہ ہے۔ اسی طرح سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں بھی بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔ تاہم راولپنڈی، لاہور، مالاکنڈ ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 24 ملی میٹر، لاہور میں 07، اسلام آباد، راولپنڈی، منگلا اور جوہرآباد میں03 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش