Weather News in Urdu - Latest Weather Updates
Latest Weather News in Urdu Live Today - Read latest online Weather Urdu news updates from Pakistan and all around the globe.
موسم کی صورتحال اور خبریں
بدھ 11 جون 2014 13:07
ملک بھر میں آئندہ 5 روز تک گرمی کی لہر جاری رہے گی، آئندہ ہفتے اسلام آباد،پنجاب ،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ چندمقامات پر بارش کا امکان ..
منگل 10 جون 2014 23:38
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ، تربت میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،گرمی کی یہ شدت آئندہ چند روز جاری رہے گی ،جنوبی پنجاب سمیت میدانی علاقوں میں یہ لہر دس روز سے بھی زائد جاری ..
ہفتہ 7 جون 2014 19:53
ملک کے مختلف شہروں میں سورج آج بھی آگ برساتا رہا، جیکب آباد کا پارہ 50 تک جا پہنچا
جمعہ 6 جون 2014 19:59
گرمی کی شدت برقرار،ملک کے بیشتر وسطی اور جنوبی علاقوں میں سورج آگ برساتار ہا، لاڑکانہ میں پارے نے نصف سنچری مکمل کر لی
جمعہ 6 جون 2014 15:56
مون سون روٹھ گیا، پاکستان سے 100 کلومیٹر کی دوری پرہے ، توصیف عالم
ہفتہ 31 مئی 2014 18:57
راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہفتے کو بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، میدانی علاقوں کا درجہ حرارت بھی چار سے پانچ ڈگری تک گر گیا
اتوار 25 مئی 2014 17:06
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات ،کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختو نخوا میں چند مقامات پر تیز اورگرد آلود ہواؤں کیساتھ ..
پیر 12 مئی 2014 16:37
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
پیر 12 مئی 2014 13:05
ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق
جمعرات 8 مئی 2014 20:40
اسلام آباد ،راولپنڈی، کشمیر، کوئٹہ اور مکران ڈویژن میں ہلکی بونداباندی اور لاہور میں تیز ہواوٴں سے موسم خوشگوار ہوگیا
اتوار 4 مئی 2014 12:19
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آئندہ بارہ گھنٹوں میں آندھی اور بارش کا امکان
جمعرات 1 مئی 2014 13:11
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں کل بارش کا امکان
منگل 29 اپریل 2014 12:09
ملک کے تمام میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، آئندہ دو روز میں مزید اضافہ ہوگا
پیر 28 اپریل 2014 19:55
کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 41 ڈگری پر پہنچنے پرشہری بلبلا اٹھے،اپریل کے آخر میں گرمی کی شدت میں اضافہ معمول کی بات ہے اور گرمی کی لہر آئندہ دو روز مزید جاری رہے گی، محکمہ موسمیات
ہفتہ 26 اپریل 2014 11:53
ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہے گا،رات کو بارش کی پیشگوئی